تک[1]
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - بڑی ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - بڑی ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں۔